Your Cart

آج کل نوجوان لڑکیوں میں لیکوریا کا مرض بڑھ رہا ہے جس سے جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن جاتا ہے کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا طبیعت میں چڑچڑا پن ہمہ وقت رہتا ہے پیشاب والی جگہ سے بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے کنواری لڑکیاں فطری شرم کی وجہ سے اپنی ماں یا گھر میں کسی عورت  کو نہیں بتاتی جس سے دن بدن نقصان ہوتا رہتا ہے جسم سوکھ کر ہڈیوں کا ڈھانچہ بن جاتا ہے اور شادی کے بعد ایسی خواتین اکثر بے اولادی کا شکار بن جاتے ہیں اگر شادی شدہ عورت میں یہ مرض پایا جائے تو اس کی ازدواجی زندگی تاثر ہو سکتی ہے ہم نے یہ تمام باتوں کو مدنظر رکھنے کے بعد اکسیر لکوریہ جیسی پروڈکٹ تیار کی ہے جس کی دو گولیاں صبح اور دو گولیاں شام پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے لیکوریا کچھ ہی دنوں میں ختم ہو جاتا ہے ایک طبیب یعنی حکیم ہونے کے ناطے میں کنواری اور شادی شدہ لڑکیوں کو یہی مشورہ دوں گا کہ لیکوریا کا علاج جتنی جلدی ممکن ہو اتنی جلدی کروائیں ایک زیر لکوریا استعمال کریں اور لیکوریا سے مکمل نجات پائیں 

Let us know abour your query!